Block 1 – تذکرہ نگاری اور مضمون نگاری
غیر افسانوی نثر: تعریف اور اقسام، اردو میں غیر افسانوی اصناف، غیر افسانوی نثر کی تہذیبی، ادبی ولسانی اہمیت
اردو میں تذکرہ نگاری اور اس کی روایت و اہمیت
محمّد حسین آزاد کی تذکرہ نگاری اور اردو کے چند نمائندہ تذکرہ نگار
اردو میں مضمون نگاری اور اس کی روایت واہمیت
سر سید احمد خاں کی مضمون نگاری اور اردو کے کچھ نمائندہ مضمون نگار
Block 2 – اردو میں خاکہ نگاری
خاکہ نگاری: فن اور ادبی اہمیت
خاکہ نگاری کا آغاز و ارتقاء
تذکروں میں خاکہ نگاری کی روایت :اردو کے نمائندہ خاکہ نگار
فرحت الله بیگ کی خاکہ نگاری
مجتبی حسین کی خاکہ نگاری
Block 3 – اردو میں انشائیہ نگاری
انشائیہ نگاری: فن اور ادبی و لسانی اہمیت، اردو میں انشائیہ نگاری کی روایت
انشائیہ، مضمون اور مقالہ کا باہمی رشتہ
محمّد حسین آزاد کی انشائیہ نگاری اور نیرنگ خیال
خواجہ حسن نظامی کی انشائیہ نگاری “جھینگر کا جنازہ” کے خصوصی حوالے سے
Block 4 – سوانح نگاری اور خودنوشت
سوانح نگاری کا فن: اور اردو میں سوانح نگاری کی روایت
خودنوشت: فن اور اردو میں خودنوشت نگاری کی روایت
خواجہ الطاف حسین حالی کی سوانح نگاری : یادگار غالب کا خصوصی مطالعہ
شبلی نعمانی کی سوانح نگاری:الفاروق کے خصوصی حوالے سے
جوش ملیح آبادی کی خودنوشت ‘یادوں کی برات ‘ کا خصوصی مطالعہ
Reviews
There are no reviews yet.