Block 1 – زبان کا مطالعہ
زبان کی ماہیت، زبان کی قسمیں، لسانیات کی تعریف، لسانیات کی افادیت
زبان کا عہد بہ عہد ارتقا، زبان اور بولی کا فرق
اردو میں محاورے، کہاوتیں، معنوی توضیحات، الفاظ کی اختراع سازی وغیرہ
ہندوستان کا قدیم لسانی اور تہذیبی پس منظر
اردو ہندی اور ہندوستانی
Block 2 – اردو زبان کا آغاز و ارتقا
اردو زبان کے ابتدائی نقوش
ہند آریائی اور جدید ہند آریائی زبانیں
کھڑی بولی اور اردو کا رشتہ
اردو زبان کے ارتقا کے سماجی و سیاسی محرکات اور اردو زبان کی ابتدا کے مختلف نظریات
اردو زبان پر عربی فارسی ودیگر زبانوں کے اثرات
اردو کے فروغ میں صوفیاۓ کرام کا حصہ
Block 3 – دکن میں اردو ادب
دکن میں اردو زبان و ادب کا آغاز و ارتقا
(دکنی اردو کی لسانی خصوصیات) صوتی، صرفی اور نحوی
دکنی ادب کی خصوصیات
بہمنی دور میں اردو ادب کا ارتقا
قطب شاہی اورعادل شاہی دور میں اردو شعرو ادب کا ارتقا
ولی دکنی اور سراج اورنگ آبادی
Block 4 – شمالی ہند میں اردو شاعری
(کلاسیکی اردو شاعری عہد میر سے پہلے تک)آبرو، حاتم، قائم، مظہر جان جاناں،شاکرناجی
(عہد میر کی شاعری کی خصوصیات)سودا، میر، میر درد، مصحفی
(عہد غالب کی شاعری کی خصوصیات)ذوق، غالب، مومن
(جدید شاعری کی خصوصیات اور اہم شعرا )حسرت، فانی، جگر، اصغر، فراق
آزادی کے بعد کی اردو شاعری
Block 5 – شمالی ہند میں کلاسیکی اردو نثر
اردو نثر کا پس منظر اور ابتدائی نقوش
اردو کی افسانوی نثر کا ارتقا
اردو کی غیر افسانوی نثر
اردو نثر کے اہم اسالیب
شمالی ہند کے اہم نثر نگار: تعارف اور ان کی خدمات کا مطالعہ
Block 6 – اردو کے فروغ میں اداروں کا کردار
فورٹ ولیم کالج
دلّی کالج
دلی ورنا کلرٹرا نسلیشن سوسائٹی دارالترجمہ عثمانیہ حیدرآباد
سائنٹفک سوسائٹی علی گڑھ اور انجمن پنجاب
Block 7 – اردو کے فروغ میں رجحانات اور تحریکات کا کردار
رومانیت اور کلاسیکیت
اردو کے ادبی رجحانات: اصلاحی، معاشرتی اور سیاسی
علی گڑھ تحریک
ترقی پسند تحریک
ادب لطیف اور حلقہ ارباب ذوق
جدیدیت اور مابعد جدیدیت
Reviews
There are no reviews yet.